جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’رئیس‘‘اسلامی تشخص کے خلاف سازش ،نمائش کیلئے ناموزوں قرار ۔۔۔اہم اسلامی ملک نے فیصلہ سنا دیا

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس ‘‘پر پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور اسے نمائش کیلئے ناموزوں قرار دے دیا گیا ہے۔ پاکستانی سنسربورڈ کے مطابق مذکورہ فلم میں اسلام کےتشخص اورمسلمانوں سےمتعلق غلط امیج کوپیش کیا گیا۔پاکستانی سینسر بورڈ نے فلم’’ رئیس ‘‘کا تین دن تک تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اس کی پاکستان میں نمائش روک دی ہے۔

سنسربورڈ کے ممبران کی رائے کے مطابق فلم میں اسلام کا حقیقی چہرہ نہیں دکھایا گیا۔ممبران نے مزید کہاکہ فلم میں اسلام کےتشخص اورمسلمانوں سےمتعلق غلط امیج کوپیش کیا گیا۔یاد رہے کہ فلم’’رئیس‘‘کی بھارت میں نمائش پر بھی کافی لے دے ہو چکی ہے ،فلم میں شاہ رخ خان کی ہیروئن کے طور پر پاکستانی خوبرو اداکارہ مائرہ خان نے کام کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…