باکس آفس کا نہیں بلکہ میں کس کا کنگ ہوں ؟ عامر خان نے مداحوں کو حیران کر دیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں ریکارڈ توڑ کمائی کرنے والے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ فلم ’’دنگل‘‘ اور ’’پی کے‘‘ کے ریکارڈ توڑ بزنس کے باوجود باکس آفس کا کنگ نہیں ہوں۔بالی ووڈ اسٹار عامر خان سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار ہیں جن کی فلم’’دنگل‘‘ 385 کروڑ سے زائد کا… Continue 23reading باکس آفس کا نہیں بلکہ میں کس کا کنگ ہوں ؟ عامر خان نے مداحوں کو حیران کر دیا







































