بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ نے ماہرہ خان کو ناامید کر دیا، اداکارہ پھٹ پڑیں

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کاکہناہے کہ جب میں ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچی،تو میں نے سوچا تھا کہ شاہ رخ خان دوڑتے ہوئے آئیں گی اورمیرا استقبال کریں گے،لیکن ایسا نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اپنی پہلی بالی ووڈ فلم’رئیس‘ کی ٹیم کے ساتھ ویڈیو کال کے ذریعے ایک پریس کانفرنس کے لیے اکھٹی ہوئیں۔ماہرہ خان کے لیے یہ پہلا موقع تھا جب وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ’رئیس‘سے متعلق

 

کسی ایونٹ کا حصہ بنیں،جس میں اداکارہ نیفلم کوملنے والی کامیابی کے حوالے سے بات کی۔پریس کانفرنس کے دوران ماہرہ خان سے صحافیوں کی جانب سے سوالات کیے گئے جس کا پاکستانی اداکارہ نے بہت خوشگوارانداز میں جواب دیا۔ماہرہ خان نیویڈیو کال کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہاکہ وہ فلم سے پہلے بہت گھبرائی ہوئی تھی کہ سب لوگ شاہ رخ خان کے کردارکی تعریف کریں گے لیکن فلم ریلیز ہونے کے بعد لوگوں نے میری اداکاری کی بہت تعریف کی جس پروہ سب کی شکرگزار ہیں۔شاہ رخ خان سے متعلق ماہرہ خان نے کہاکہ وہ ان کی بہت بڑی مداح ہیں اور ان کے ساتھ فلم میں کرنا ایک خواب کیپورا ہونے جیسا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…