جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وہ کونسی بلاک بسٹر فلم تھی جس میں کام کا امیتابھ بچن نے ایک روپیہ بھی نہیں لیا، وجہ کیا تھی؟

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی : امیتابھ بچن کی کامیاب فلم ‘بلیک کو ریلیز ہوئے پورے 122 سال مکمل ہوچکے ہیں۔74 سالہ امیتابھ بچن نے لکھا کہ یہ اس قدر خاص فلم تھی کہ اس کا حصہ بننا ہی ان کے لیے بہت تھا۔ان کے مطابق ‘میں ہمیشہ سے سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ ایک فلم میں کام کرنا چاہتا تھا، اور جب مجھے اس کا موقع ملا میں بےحد خوش ہوا، میں نے اس فلم کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیا، اس فلم کا حصہ بنناہی میرے لیے بہت بڑی بات تھی۔

امیتابھ کی اس بات پر کہ انہوں نے افلم میں واقعی معاوضہ نہیں لیا اور کیا وہ ایسا کر سکتے ہیں؟ تو بالی وڈ فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت نے ان کی اس بات تصدیق کی ہے ۔واقعی انہوں نے اس فلم میں بلا معاوضہ کا کیا تھا۔خیال رہے کہ ‘بلیک ہیلن کیلر کی سچی کہانی پر مبنی فلم تھی، اس فلم میں رانی مکھرجی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، جو بینائی اور سُننے کی صلاحیت سے محروم تھی، امیتابھ بچن نے اس فلم میں ان کے استاد کا کردار ادا کیا تھا۔امیتابھ بچن نے مزید لکھا کہ ‘میرے لیے سب سے یادگار لمحہ وہ تھا جب دلیپ کمار نے فلم کے پریمیئر پر شرکت کی اور میری پرفارمنس کی تعریف کی۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن کو اپنی اس فلم کے لیے ہندوستان کے معتبر ایوارڈز میں بہترین اداکار کے نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا، جبکہ اس فلم کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…