بالی ووڈ میں ایوارڈ کیسے لیا جاتا ہے ؟ اکشے کمار نے شرمناک کام سے پردہ اٹھا دیا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ پیسوں کے عوض انہیں کئی بار ایوارڈز کی آفر کی گئی لیکن میرا جواب ہمیشہ یہ ہوتا کہ میرے لیے مداحوں کی حوصلہ افزائی سب سے بڑا ایوارڈ ہے۔ بھارت کے مشہور شو ’’آپ کی عدالت‘‘ میں رجت شرما… Continue 23reading بالی ووڈ میں ایوارڈ کیسے لیا جاتا ہے ؟ اکشے کمار نے شرمناک کام سے پردہ اٹھا دیا