جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بھارت اس وقت تک نہیں جائوں گا ،جب تک یہ کام نہ ہو جائے عدنان صدیقی نے بھارت سے ایسا مطالبہ کر دیا جو کبھی پورا نہیں ہو سکتا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)بھارت اس وقت تک نہیں جائوں گا ،جب تک یہ کام نہ ہو جائے,عدنان صدیقی نے بھارت سے ایسا مطالبہ کر دیا جو کبھی پورا نہیں ہو سکتا ,عدنان صدیقی کوویزا مل چکاہے لیکن وہ اس وقت تک بھارت جانے کے حق میں نہیں ہیں جب تک انہیں تحفظ فراہم نہیں کیاجائے۔اداکارعدنان صدیقی کوبھارت کاویزامل گیاتاہم انہوں نے بھارتی فلمسازسے سکیورٹی مانگ لی۔بتایاگیا کہ عدنان صدیقی

 

اورسجل علی کی بالی ووڈفلم موم ابھی زیرتکمیل ہے ،بھارتی فلمسازنے اسے مکمل کرنے کیلئے پاکستان میں دونوں فنکاروں سے رابطہ کیا۔بتایاگیا کہ عدنان صدیقی کوویزا مل چکاہے لیکن وہ اس وقت تک بھارت جانے کے حق میں نہیں ہیں جب تک انہیں تحفظ فراہم نہیں کیاجائے۔اس حوالے سے عدنان صدیقی کاکہناتھاکہ اگرمجھے بھارت میں حکومتی سطح پرتحفظ فراہم کیاجائیگاتوفلم کی شوٹنگ کیلئے وہاں جائونگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…