صحافی نے کنگنا روناوت سے ایسا کیا سوال پوچھ لیا جس پر اسے طمانچہ پڑ گیا
ممبئی(آئی این پی)کنگنا رناوت نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کو طمانچہ دے مارا, بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کی جانب سے سوال پوچھے جانے پر خوشگوار موڈ میں ان کے منہ پر ہلکا سا طمانچہ دے مارا جو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا… Continue 23reading صحافی نے کنگنا روناوت سے ایسا کیا سوال پوچھ لیا جس پر اسے طمانچہ پڑ گیا







































