شاہ رخ خان کو غدار قرار دے دیا گیا
ممبئی(این این آئی) بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور ان کی فلم ’’رئیس‘‘ کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہے اور اداکار کو غدار قرار دے دیا۔شاہ رخ خان کو ہندو انتہا پسندوں اور بی جے پی کو بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اورعدم برداشت پر… Continue 23reading شاہ رخ خان کو غدار قرار دے دیا گیا