جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ بچن اوران کی اہلیہ جیابچن ایک گھرمیں نہیں رہتے ہیں،امرسنگھ کاانکشاف

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف سیاستدان وسماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اوربچن خاند ان کے  قریبی دوست امرسنگھ نے انکشاف کیاہے کہ معروف بالی ووڈفنکار امیتابھ بچن اوران کی اہلیہ اب ایک گھرمیں نہیں رہتے ہیں بلکہ الگ الگ رہتے ہیں ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق سماج وادی پارٹی کے رہنماامرسنگھ

نے اپنے انکشاف میں مزیدکہاکہ جیابچن اورایشوریارائے کے درمیان بھی اختلافات چل رہے ہیں۔واضح رہے کہ امرسنگھ نے اس سے قبل امیتابھ بچن کوسماج وادی پارٹی میں شامل نہ ہونے کامشورہ دیاتھاجس پرمعروف فنکارنے عمل بھی کیاتھابلکہ اس مشورے پرامرسنگھ کاشکریہ بھی اداکیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…