پاکستانی اداکارہ رابی پیر زادہ کے پاس دنیا کے کون کون سے خطرناک سانپ ہیں ؟ خوفناک رپورٹ جاری
لاہور (این این آئی)سانپوں میں انڈین پائتھن، بلیک کوبرا، رسل سنیک اور دیگر شامل ہیں۔ ان خطرناک سانپوں کا خیال رکھنا بھی انتہائی مشکل ہے۔ سانپ خوف اور دہشت کی علامت ہیں لیکن اب جوگیوں کے علاوہ عام لوگوں میں بھی انہیں پالنے کا رحجان بڑھ رہا ہے۔ لاہور میں ایک ایسا بیوٹی سیلون ہے… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ رابی پیر زادہ کے پاس دنیا کے کون کون سے خطرناک سانپ ہیں ؟ خوفناک رپورٹ جاری