کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل گرل ایان کی مشکل آسان نہ ہو سکی
اسلام آباد (این این آئی)کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل گرل ایان کی مشکل آسان نہ ہو سکی، بیرون ملک روانگی پر تاحال پابندی برقرار، ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل گرل ایان کی مشکل آسان نہ ہو سکی







































