جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل گرل ایان کی مشکل آسان نہ ہو سکی

datetime 26  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل گرل ایان کی مشکل آسان نہ ہو سکی، بیرون ملک روانگی پر تاحال پابندی برقرار، ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست دے دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ان کا ای سی ایل سے نام نکالا جائے

ذرائع کے مطابق ایان علی 30 جنوری کو بیرون ملک جانا چاہتی ہیں لہٰذا انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ 29 جنوری تک ان کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے، نام نہ نکالا گیا تو وہ توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گی۔ درخواست کے ساتھ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی کاپی بھی لف ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے 19 جنوری 2017ء کو ایان کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…