جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

میرے خوابوں کا شہزادہ ۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑی دی

datetime 25  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ ان کو اپنے خوابوں کا شہزادہ ابھی کہیں نہیں ملا۔پریانکا نے اپنے ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ وہ شادی اور خاندان پر یقین رکھتی ہیں اس لیے وقت آنے پر شادی ضرور کریں گی لیکن ابھی کوئی بھی ان کے دل کو شادی کے لیے نہیں بھایا۔اداکارہ نےکہا کہ ان کی متعدد مردوں سے دوستی ہے لیکن وہ جس سے شادی کریں گی وہ ابھی سامنے نہیں آیا۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل پریانکا چوپڑا کس کام میں مشیل اوباما کی ہمنوا بینں تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جو ایک منجھی ہوئی اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں نے امریکی خاتون اول مشیل اوباما کی لڑکیوں کیلئے چلائی ہوئی مہم کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تھا ۔ یاد رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ سال امریکا کے وائٹ ہاؤس میں عشائیہ تقریب میں شرکت کے دوران مشیل اوباما سے ملاقات میں لڑکیوں کی تعلیم کی مہم کے بارے میں اہم بات چیت کی تھی، اس دوران انہوں نے مہم میں ساتھ دینے کی یقین دہانی بھی کرائی تھی

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…