ہمایوں سعید کے گھر صف ماتم بچھ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمایوں سعید کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کے والد آج کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ محمد سعید ہسپتال میں زیر علاج تھے اور ان کی عمر 80 سال کے قریب تھی۔ ہمایوں کے والد کے… Continue 23reading ہمایوں سعید کے گھر صف ماتم بچھ گئی