معروف ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سےاپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی وڈ ادکارہ لندسے لوہن نے اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ پر ’’السلام علیکم‘‘ لکھا ہے۔ انہوں نے اپنی تمام پرانی پوسٹس کو بھی ڈیلیٹ کر دیا ہے۔لوہن نے اپنے انسٹا گرام کے اکاؤنٹ سے پرانی تصاویر کو ہٹا دیا ہے، اس نئی صورت حال کے حوالے سے ان کے بارے میں… Continue 23reading معروف ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سےاپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کر دیں