جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

9سال بعدشاہ رخ خان اور سلمان خان ایک بار پھر فلم میں اکٹھے

datetime 14  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکار سلمان خان ایک بار پھر فلم میں اکٹھے نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکار سلمان خان 9 سال قبل فلم اوم شانتی اوم میں اکٹھے نظر آئے تھے اس کے بعد وہ ذاتی اختلافات کے باعث کسی فلم میں جلوہ گر نہیں ہوئے۔مداحوں کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ وہ ان دونوں خانز کو ایک بار پھر پردہ سکرین پر اکٹھا دیکھیں گے،اداکار شاہ رخ فلم ٹیوب لائٹ میں مختصر لیکن اہم کردار نبھا رہے ہیں جبکہ سلمان فلم کے ہیرو ہیں،فلم کی ہدایات کبیر خان دے رہے ہیں۔فلم کی عکسبندی کا آغاز ہو چکا ہے،فلم جلد ہی مکمل کر لی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…