نیو یارک(این این آئی)پریانکا چوپڑا کا دہشتگردی کیخلاف یہ کام مہنگا پڑ گیا، زخمی ہو گئیں ,پریانکا چوپڑا شو ٹنگ کے دوران زخمی بھارت کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا نیو یارک میں دہشت گردی کے خلاف ایکشن ڈرامہ کی شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی ۔سر پر چوٹ لگنے کے باعث وہ کچھ دیر کیلئے بے ہوش ہوگئیں ٗ انہیں سپتال منتقل کیا گیا تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہائشگاہ منتقل کر دیا گیا تھا اب وہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر آرام کر رہی ہیں۔ تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مزید کام کرنے سے منع کیا ہے اور سختی سے ہدایت کی ہے کہ جب تک وہ مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو جاتیں اس وقت تک یہ کام سے دور ہی رہیں ۔ ابھی تک اسے بارے میں پریانکا کا کوئی حتمی بیان سامنے نہیں آیا۔
پریانکا چوپڑا کا دہشتگردی کیخلاف یہ کام مہنگا پڑ گیا، زخمی ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں



















































