بھارت نے ماڈل و اداکارہ صبا قمرکو فلموں کے بعدناقابل یقین آفر کر دی ؟
لاہور(آئی این پی)بھارت نے ماڈل و اداکارہ صبا قمرکو فلموں کے بعدکس چیز کی آفر کر دی ؟ نامور ماڈل و اداکارہ صبا قمرکو بھارتی فلموں کے بعد ڈراموں میں کام کی آفرز ہونے لگیں ۔ ذرائع کے مطابق صبا ء قمر کی بھارت کے شوبز حلقوں میں مقبولیت بڑھ رہی ہے اسی وجہ سے… Continue 23reading بھارت نے ماڈل و اداکارہ صبا قمرکو فلموں کے بعدناقابل یقین آفر کر دی ؟





































