ممبئی(این این آئی)بیٹی کی پیدائش کے بعد بڑی سکرین سے غائب ہونے والی رانی مکھر جی بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری-رانی مکھرجی اپنی منفرد اداکاری کے باعث بالی ووڈ میں بہترین اداکارہ کے طورپرجانی جاتی ہیں جس میں ان کی ایک فلم بلیک بھی شامل ہے جس میں انہوں نے خصوصی کردار ادا کیا تھا تاہم اب وہ نئی آنیوالی فلم میں بھی خصوصی کردار ادا کریں گی۔رانی مکھرجی اس سے قبل ہالی ووڈ میں کئی ڈاکومینٹریز کیلئے بھی کام کر چکی ہیں ۔اداکارہ نے آخری بارفلم ’’مردانی‘‘ میں کام کیا تھا تاہم پھرشادی اوربیٹی کی پیدائش کے بعد وہ بڑی سکرین سے بالکل ہی غائب ہوگئی تھیں اوراب اداکارہ ایک بارپھرفلم نگری میں واپس آرہی ہیں ۔
فلموں کی چمکتی دمکتی دنیا میں رانی مکھر جی کی دھماکے دار واپسی۔۔اب تک کہاں تھیں ؟ مداحوں کیلئے جواب حاضر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































