ساس بہو میں شدید اختلافات کی خبریں ۔۔ جیا بچن اور ایشوریا رائے کی نئی تصاویر نے پول کھول دیا
ممبئی(این این آئی) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کی ساس جیا بچن کی ایوارڈز تقریب میں جذباتی انداز میں لی گئی تصویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ایشوریارائے اور ان کی ساس جیا بچن کے درمیان ہمیشہ سے ہی کشیدہ تعلقات کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں اور فلم… Continue 23reading ساس بہو میں شدید اختلافات کی خبریں ۔۔ جیا بچن اور ایشوریا رائے کی نئی تصاویر نے پول کھول دیا