کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری مشہور فلم مولا جٹ کے بغیر نا مکمل ہے۔ معروف اداکار سلطان راہی نے مولا جٹ کا کردار نبھا کرپاکستانی فلم انڈسٹری میں نئی داستان رقم کی جبکہ اس ایکشن فلم میں نوری نت کا کردار ادا کر کے اداکار مصطفی قریشی بھی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئےاسی وجہ سے نوجوان فلمساز بلال لاشاری نے اس فلم کا ری میک بنانے کا اعلان کیا اور اب یہ فلم تیاریوں کے مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔اس فلم میں مولا جٹ کا کردار اداکار فواد افضل خان جبکہ نوری نتھ کا کردار حمزہ علی عباسی نبھائیں گے۔ فلم میں ایکشن سین کے لیے لاس اینجلس سے ایکشن کوریوگرافرز کی ایک ٹیم کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































