ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ساس بہو میں شدید اختلافات کی خبریں ۔۔ جیا بچن اور ایشوریا رائے کی نئی تصاویر نے پول کھول دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کی ساس جیا بچن کی ایوارڈز تقریب میں جذباتی انداز میں لی گئی تصویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ایشوریارائے اور ان کی ساس جیا بچن کے درمیان ہمیشہ سے ہی کشیدہ تعلقات کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں اور فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں قابل اعتراض مناظرفلمانے پر ساس بہو میں شدید اختلافات کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں لیکن اب ایک ایوارڈ تقریب میں دونوں کی تصویر نے ایسی تمام خبروں کو غلط ثابت کردیا ہے۔جیا بچن اور ان کی بہو ایشوریا رائے بچن کی ایوارڈز تقریب میں جذباتی انداز میں لی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایشوریا آنکھوں میں آنسو لیے اپنی ساس جیا بچن کے کندھے پرسر رکھ کر بیٹھی ہیں اور ساس کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ رکھا ہے۔دونوں اداکاراؤں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور اس تصویر نے دونوں میں اختلافات کی خبروں کو بھی غلط ثابت کردیا ہے۔

704922-aisandjiya-1483973882-770-640x480

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…