جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بلاک بسٹر بالی ووڈ فلم بجرنگی بھائی جان کی ننھی اداکارہ ’’منی‘‘ کی نئی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا!!!

datetime 12  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’’ بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی منی نے اپنی نئی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہیں، جن میں وہ قدرے مختلف نظر آرہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دبنگ خان کے ساتھ اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی منی کامیابیاں سمیٹنے کے بعداب شوبز میں بہت مصروف نظر آرہی ہیں، انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کرشمہ کپور کے ہمراہ تصاویر شیئر کی ہیں جو تیزی کے ساتھ وائرل ہوئیں۔ ان تصاویر میں منی اور کرشمہ نے نیلے رنگ کے کپٹرے زیب تن کیے ہوئے ہیں۔
بجرنگی بھائی جان کی منی کا اصلی نام ہرشالی ملہوترا ہے، انسٹا گرام پر ان کو فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد کافی زیادہ ہے اور منی بھی مداحوں کے ساتھ تازہ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ہرشالی ملہوترا نے انسٹا گرام پر اکاؤنٹ ویریفائی ہونے پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ خوشی میں رقص کرتی نظر آرہی ہیں اور اُن کے چہرے پر اس کے اثرات بھی نمایاں ہیں۔

bajrangi-story_080815105123

news-1484153605-5616

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…