ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت نے ماڈل و اداکارہ صبا قمرکو فلموں کے بعدناقابل یقین آفر کر دی ؟

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)بھارت نے ماڈل و اداکارہ صبا قمرکو فلموں کے بعدکس چیز کی آفر کر دی ؟ نامور ماڈل و اداکارہ صبا قمرکو بھارتی فلموں کے بعد ڈراموں میں کام کی آفرز ہونے لگیں ۔ ذرائع کے مطابق صبا ء قمر کی بھارت کے شوبز حلقوں میں مقبولیت بڑھ رہی ہے اسی وجہ سے صباء قمر کو بھارتی فلموں کے بعد اب بھارت کے ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کر نے کی پیشکش ہو نے لگیں ہیں اور امکان ہے کہ صباء قمر بہت جلد بھارت کا دورہ بھی کر یں گی جہاں انکی بھارت کے مختلف ڈائر یکٹرز اور ہدایتکاروں سے ملاقاتیں ہوں گے ۔
جبکہ دوسری جانب کنگ خان کی فلم ‘‘رئیس’’کی ریلیز ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئی ہے،فلم میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی موجودگی کے باعث بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے سینما مالکان کو ہندوانتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق چھتیس گڑھ کے تمام سینما مالکان کو ایک دھمکی آموز خط موصول ہو اہے جس میں شیو سینا نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فلم رئیس کی نمائش کی گئی تو نتائج کے ذمہ دار خود ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…