جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس فلم میں کام نہیں کروں گا ، فواد خان نے صاف انکار کر دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)اس فلم میں کام نہیں کروں گا ، فواد خان نے صاف انکار کر دیا , فلم اور ٹی وی کے خوبرو اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ میں کسی فلم میں بھی بولڈ سین نہیں کروں گا ، کردار کو اچھے طریقے سے نبھانے کے لئے سال میں صرف تین چار فلمیں ہی کرنا چاہوں گا ۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی سٹار وحید مراد ، ندیم بیگ اور محمد علی جیسے لیجنڈ اداکاروں نے کبھی فلموں میں بولڈ کردار ادا نہیں کیا ہمیشہ اپنی اداکاری سے لوگوں کے دل جیتے اور میں بھی لالی ووڈ یا بالی ووڈ کی کسی فلم میں بھی بولڈ سین نہیں کروں گا ۔
فواد خان نے کہاکہ میں مسلسل فلمیں کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ سال میں صرف تین چار فلموں میں ہی کام کرنا چاہوں گا تاکہ اچھے انداز میں اپنے کردار کو نبھا سکوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…