جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کیمو تھراپی کی تکلیف اب برداشت نہیں ہوتی‘ رخسانہ نور کا موت سے 8 روز قبل سہیلی کو میسج

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین کہانی نویس اورمکالمہ نگار رخسانہ نور نے زندگی کے آخری ایام انتہائی تکلیف میں گزارے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آخری ایام میں وہ ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں ان کی کیمو تھراپی چل رہی تھی۔ذرائع کے مطابق انہیں دو اقسام کا کینسر تھا۔ ماضی میں پہلے انہیں بریسٹ کینسر ہوا تھا، جس کا کامیاب علاج کے بعد وہ صحتیاب ہو گئی تھیں۔

گزشتہ سال جب وہ اپنی بیٹیوں سے ملنے امریکہ گئیں تو وہاں طبیعت خراب ہونے پر جب انہوں نے اپنا چیک اپ کرایا تو ان پر پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشاف ہوا۔ جس کا وہ پاکستان میں ایک نجی ہسپتال سے علاج کروا رہی تھیں اور ان دنوں ان کی کیمو تھراپی کی جارہی تھی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…