جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

معروف ماڈل کی 4منزلہ عمارت سے کود کر خودسوزی کی کوشش

datetime 22  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیرو ( آن لائن )برازیلین ماڈل ڈی بورہ ڈینٹاس نے 4 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی جس میں ان کی جان تو بچ گئی تاہم وہ اپنا دھڑ مفلوج کروا بیٹھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کی ماڈل اور 2015 میں ’’مس بم بم‘‘ کا ٹائٹل جیتنے والی ڈی بورہ ڈینٹاس نے خود کشی کی کوشش کرتے ہوئے 4 منزلہ عمارت کی کھڑکی سے چھلانک لگادی۔

امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے ماڈل کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں ان کی جان تو بچ گئی لیکن ان کے جسم کا کمر سے نچلا حصہ (دھڑ) مفلوج ہوگیا۔برازیلین ماڈل کے دوستوں کے مطابق وہ اپنی زندگی سے خوش نہیں تھیں اور بہت زیادہ اداس رہنے کی وجہ سے انہوں نے شراب نوشی کے ساتھ نشہ آور ادویات کا استعمال بھی زیادہ کر دیا تھا۔واضح رہے خودکشی کی کوشش سے قبل ماڈل کے اسکینڈل سے متعلق متنازع ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔۔

model-1484910152

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…