جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان پاکستانی کے بڑی ادکارہ کے فین نکلے ، تعریفوں کے پل باندھ دیئے 

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے اور انہیں فلم ’’رئیس‘‘ کے کردار میں لاجواب قراردیا ہے۔بھارتی انتہا پسندوں اور پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر پابندی کے باوجود کئی ناموراداکار بھارتی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں

جب کہ چارمنگ ہیروفواد خان کا سحر اب بھی بالی ووڈ پر سرچڑھ کر بول رہا ہے لیکن اب ماہرہ خان نے بھی کنگ خان کے اپنا اسیر بنا لیا ہے۔کنگ خان نے ماہرہ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرہ فلم ‘‘رئیس’’ میں اپنے کردارکے حوالے سے لاجواب ہیں اور ایک باصلاحیت اداکارہ کے اچھے مستقبل کے لیے دعا گو ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…