جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

صباء قمرنے سلمان خان کے بارے میں بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)فلم سٹار و ماڈل صباقمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنیکا شوق ہے ‘میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں اور کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسڑی سے الگ نہیں ہوں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں صبا ء قمر نے کہا کہ مجھے بھارتی فلم انڈسڑی سے جو حوصلہ ملا ہے

اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی اور میری کوشش ہوگی کہ میں زیادہ سے زیادہ وقت بھارتی فلم انڈسڑی میں لگاؤمگر وہاں بھی کوئی ایسا کام نہیں کروں گی جس سے میرے ملک کا امیج متاثر ہونے کا خدشہ ہوگا بلکہ صاف اور شفاف کام ہی کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…