جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کنگ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کی پروموشن کے دوران ایک مداح کی جان چلی گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی)کنگ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کی پروموشن کے دوران ایک مداح کی جان چلی گئی, بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ‘رئیس کی پروموشن مداح اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔کنگ خان اپنی آنے والی فلم ‘رئیس کی پروموشن کچھ الگ طرح سے کرنے کے لئے ممبئی سے دہلی تک کا سفر ریل سے طے کرنے کے لیے نکلے۔سوشل میڈیا پر خبریں پھیلنے کے بعد

 

ہر اسٹیشن پر شاہ رخ کے ہزاروں شائقین ان کی جھلک دیکھنے پہنچ رہے تھے۔لیکن خوشی کا یہ موقع غم میں بدل گیا ہے۔رئیس کی ٹرین جب وڈودرا اسٹیشن ‘پہنچی تو ان کو دیکھنے کے لئے مداحوں کا سیلاب امڈ آیا اور اس بھیڑ میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…