جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سلمان خان ہندو ہے یا مسلمان؟ عدالت میں سوال پر ایسا جواب دیدیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 27  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے معروف اداکارسلمان خان جوخود کوہندواورمسلمان بھی کہتے ہیں ۔ان دنوں سلمان خان کوکالے ہرن کے شکارمیں ملوث ہونے کے مقدمے کاسامناہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق سلمان خان ، سیف علی خان، سونالی باندرے او رتبواس مقدمے کی وجہ سے عدالت میں جمعہ کے روزاپنے بیانات ریکارڈکرائے ہیں ۔

مقدمے کی سماعت کے د وران عدالت نے سلمان خان سے کئی سوالات بھی کئے ۔عدالت میں د وران سماعت جج نے ایک سوال کیاجس کے جواب میں سلمان خان نے بتایاکہ میں بیک وقت ہندواورمسلمان ہوں اوربی جے پی کی حکومت ہندوئوں کی حکومت ہے جس نے مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سےاس مقدمے میں جھوٹاملوث کیاہے ۔سلمان خان کے اس جواب پرعدالت میں جج سمیت موجود دیگرافراد بھی حیران رہ گئے ۔واضح رہے کہ 18سال قبل 1988ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران سلما ن خان اوران کے ساتھیوں کے خلا ف کانگریس کے دور یہ مقدمہ درج کیاگیاتھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…