پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی معروف اداکارہ فلم شوٹنگ کے دوران توازن کھو بیٹھی اور ۔۔۔۔

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)کریتی فلم’’ رابطہ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ایکشن مناظر عکس بندی کر وا رہی تھیں کہ اچانک گر گئیں جس سے انھیں چوٹیں آئی ہیں۔انڈین میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی اداکارہ کیریتی سنین اپنی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئی ہیں۔ کریتی سنین فلم ’’رابطہ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ایکشن مناظر کی عکس بندی کر وا رہی تھیں کہ اچانک اپنا توازن کھو بیٹھیں اور گر پڑیں۔ انڈین میڈیا

 

کے مطابق گرنے کے باعث اداکارہ کریتی کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ واقعہ کے فوری بعد انھیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد دی گئی۔ ڈاکٹرز نے کریتی سینن کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔ اداکارہ کریتی کے زخمی ہونے کے بعد فلم کی شوٹنگ غیر معینہ مدت کے لیے روک دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…