ٹرین میں سیٹ لینے کے لیے کیا کام کرتی تھی ؟ ودیا بالن نےبڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
ممبئی (این این اائی)خواتین کے کردار پر مرکوز’’کہانی‘‘ اور’’ڈرٹی پکچرز‘‘ جیسی فلموں سے ایک الگ شناخت حاصل کرنے والی بالی وڈ کی اداکارہ ودیا بالن کہتی ہیں کہ ایک اداکار کے اندر اداکاری کی کچھ کوالٹیز قدرتی ہوتی ہیں اور اس کی اداکاری کسی نہ کسی شکل میں باہر آ ہی جاتی ہے۔فلم ’کہانی‘ میں… Continue 23reading ٹرین میں سیٹ لینے کے لیے کیا کام کرتی تھی ؟ ودیا بالن نےبڑے راز سے پردہ اٹھا دیا







































