اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شوبز کے سنجیدہ حلقوں کی اداکارہ نیلم منیر کی بولڈ ویڈیو پر شدید تنقید

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) شوبز کے سنجیدہ حلقوں نے ٹی وی کی معروف اداکارہ نیلم منیر کو بولڈ ویڈیو پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیلم منیر جیسی اداکارہ سے ایسی توقع نہیں تھی کہ وہ اس طرح کی بیہودہ ویڈیو کریں گی ۔ ان حلقوں نے کہا کہ اس طرح کی غیر مناسب اور بیہودہ قسم کی ویڈیو سے نوجوان نسل پر منفی اثرات پڑتے ہیں اور اداکار ہونے کے ناطے ہم سب کا یہ فرض ہے کہ

 

ہم لوگوں کے سامنے ایسی چیزیں پیش کریں جس سے معاشرے میں مثبت رحجان فروغ پائے ۔ ان حلقوں نے مزید کہا کہ پیسہ سب کچھ نہیں پچھلے دو تین سالوں سے شوبز سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں دانستہ طور پر اپنی بیہودہ قسم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے نام نہاد شہرت حاصل کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں ہم ایسی حرکات کی سختی سے مذمت کرتے ہیں اور اس حوالے سے قانون کو بھی حرکت میں آنا چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…