پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کو کئی کامیاب فلمیں دے کر ملک چھوڑ جانے والی معروف اداکارہ شبنم نے بیٹے سمیت پاکستان آنےکا اعلان کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) بنگلہ دیش منتقل ہونے والی پاکستان کی فلم انڈسٹری ماضی کی مشہور اداکارہ شبنم اپنے صاحبزادے رونی گھوش کے ساتھ 9 فروری کو پاکستان کے دورے پر آرہی ہیں۔بنگلہ دیش منتقل ہونے والی پاکستان کی فلم انڈسٹری ماضی کی مشہور اداکارہ شبنم اپنے صاحبزادے رونی گھوش کے ساتھ 9 فروری کو پاکستان کے دورے پر آرہی ہیں۔

انھیں اس دورے کی دعوت انہیں آئندہ ماہ آکسفوڑد کی جانب سے ہونے والے لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے لیے خاص طور سے مدعو کیا گیا ہے۔ شبنم کراچی کے علاوہ لاہور بھی جائیں گی۔اداکارہ شبنم تین سال قبل بھی پاکستان کے دورے پر آئی تھیں ان کے ہمراہ ان کے شوہر موسیقار روبن گھوش بھی تھے جب کہ کراچی میں ان کے اعزاز میِں مختلف تقاریب کا بھی اہتمام کیا گیا تھا لیکن گزشتہ سال ان کے شوہر روبن گھوش انتقال کرگئے تھے اور اب شوہر کے انتقال کے بعد وہ پہلی بار پاکستان آرہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…