جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

شہزادہ چارلس نے راحت فتح علی کو برطانیہ میں بڑا ’’عہدہ ‘‘ سونپ دیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

لندن(این این آئی)شہزادہ چارلس نے راحت فتح علی کو بڑا ’’عہدہ ‘‘ سونپ دیا , برطانوی شہزادہ چارلس نے گلوکار راحت فتح علی خان کو برٹش ایشین ٹرسٹ کا سفیر برائے ’’چیریٹی‘‘ مقرر کردیا۔برٹش ایشین ٹرسٹ کی جانب سے چوتھے سالانہ عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں شہزادہ چارلس نے بھی شرکت کی جب کہ راحت فتح علی نے مرحوم استاد نصرت فتح علی خان کے گیت’’تیرے بن نہیں لگدا دل‘‘

 

پر شاندار پرفارمنس سے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔اس موقع پر شہزادہ چارلس نے راحت فتح علی کے فن موسیقی کو سراہتے ہوئے انہیں برٹش ایشین ٹرسٹ کا سفیر برائے ’’چیریٹی‘‘ بنانے کا اعلان کیا جب کہ راحت فتح علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزادہ چارلس سے ملاقات پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔

download

2017-02-04-PHOTO-00000087

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…