جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

کپل شرما کی ٹیم ٹوٹ گئی،باقاعدہ اعلان کردیاگیا

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)سابق بھارتی کرکٹر اور کامیڈین نوجوت سنگھ سدھو نے سیاسی مصروفیات کے باعث عارضی طور پر مشہور کامیڈی شو ’’ کپل شرما شو ‘‘ سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ کامیڈین نوجوت سنگھ سدھو کامیڈی شو ’’ کپل شرما شو ‘‘ کا اہم حصہ ہیں اورشو کے دوران اپنے چٹکلوں اور شاعری کے باعث شہرت رکھتے ہیں لیکن اب مسکراہٹیں بکھیرنے والے سدھو نے شو سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

نوجوت سنگھ سدھو ایک بار پھر سیاسی میدان میں سرگرم ہوگئے ہیں اور انڈین نیشنل کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے جب کہ بھارتی پنجاب میں ہونے والے ریاستی انتخابات کے باعث نوجوت سنگھ سدھو سیاسی دنگل میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے کامیڈی شو ’’ کپل شرما شو ‘‘ سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…