جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ کا استاد کیلئے حیرت انگیز تحفہ

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف خوبرو اداکارہ کنگناراناوت نے ایک بار پھر سخاوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کر دیا۔اداکارہ نے اپنے یوگا کے استاد کو تحفے میں 2 کروڑ کا گھر دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے یوگا کے استاد سوریہ نارائن سنگھ کو محض تحفے کے طور پر ممبئی کے علاقے اندھیری میں

2 کروڑ روپے کا گھر دے دیا ہے۔سوریہ نے اداکارہ کو یوگا کی تربیت دی تھی جب انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کرئیر کا آغاز کیا تھا اور وہ اب بھی یوگا کی تربیت ان ہی سے لیتی ہیں۔سوریہ نارائن کے پاس یوگا کی تربیت کے لیے کوئی خاص جگہ نہیں تھی، اس لیے وہ ساحل سمندر پر لوگوں کو یوگا سکھاتے ہیں۔ کنگنا نے اپنے استاد کو یہ گھر اس لیے بھی دیا ہے

تاکہ انہیں اپنا کام جاری رکھنے کے لیے معقول جگہ مل سکے۔ یاد رہے کہ کنگنا راناوت نے کچھ عرصے قبل اپنی بہن کو ان کی شادی کے موقع پر مہنگا گھر تحفے میں دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…