جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پبلک ٹرانسپورٹ میں فلمیں ،حکومت نےبڑا فیصلہ کرلیا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں بھارتی فلموں پر پابندی بحال رکھنے کی سفارشات کر دیں،سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بھارتی فلموں پر پابندی کی سفارشات چیف سیکرٹری کو بھجوادیں۔سفارشات میں کہا گیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ٹی وی،ڈی وی ڈیز،وی سی آر اور ایل سی ڈیز لگانے پر پابندی عائد کی جائے تاکہ ٹرانسپورٹربھارتی فلمیں نہ لگا سکیں۔

فیصلے پرعملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف ورزی پر ٹرانسپورٹ مالکان کیخلاف مقدمہ اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی سفارشات پر چند روز میں حتمی فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…