جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا برقرار رکھنے پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )سپریم کورٹ کی طرف سے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف مسترد کی گئی اپیل پر وزارت داخلہ کو تاحال عدالتی حکم موصول نہیں ہو ا، اس لئے ماڈل کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا برقرار رکھنے پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا،

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکمنامے پر وزارت داخلہ ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرے گی تاہم ابھی تک وزارت داخلہ کو سندھ ہائیکورٹ کا چیلنج کیا گیا فیصلہ مسترد ہونے سے متعلق عدالتی کارروائی کا ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا ، عدالتی حکمنامہ ملتے ہی وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں قائم ای سی ایل کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد ماڈل کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…