بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

رئیس چھا گئی کمائی میں کس فلم کو پیچھے چھوڑ دیا ؟

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)ریلیز کے تیسرے دن بھی’ رئیس‘ کی بیٹری فل چارج ہے،باکس آفس پر 60 کروڑروپے کمالئے،’قابل‘ کی کمائی 37کروڑ روپے رہی۔ریتک روشن اور یمی گوتم کی نئی بالی ووڈ فلم ’قابل‘ نے باکس آفس پر کچھوے کی چال چلتے ہوئے بھارت میں اب تک تین دنوں میں صرف38اعشاریہ 87کروڑ روپے ہی کماسکی۔دوسری جانب کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے کنگ خان

 

اداکاری کا میدان ہویا حقیقی زندگی کی کوئی پرفارمنس،اپنے فینز کو بھرپور انداز میں محظوظ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔حال ہی میں شاہ رخ خان نے نئی بالی ووڈ فلم ’رئیس‘ کی تشہیری مہم کے حوالے سے کالج میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران اپنے فینز کے ساتھ مشہور گانے ’چھمک چھلو‘پر دلچسپ ڈانس فارم کرکے جہاں سماں باندھ دیا وہیں شائقین کو بھی خوب محظوظ کیا۔تاہم ریتک روشن کی فلم کابل کی فلم ابھی تک کمائی میں رئیس سے پیچھے ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…