جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلموں کے بادشاہ عامر خان کے گھریلو حالات کیسے ہیں؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اپنی فیلڈ میں بہت ہی مقبول ہیں لیکن ان کے بھائی فیصل خان بولی وڈ میں زیادہ نام نہیں کماسکے وہ چند ہی فلموں میں نظر آئے اس کے بعد منظر سے غائب ہوگئے۔ایک رپورٹ کے مطابق فیصل شیزوفرینا کے مریض ہیں یہ ایک قسم کی دماغی بیماری ہے جس میں انسان کا رویہ،جذبات سب کچھ متاثر ہوتے ہیں۔بھارتی میڈیا میں ان کے بارے میں

گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق ان کی گھریلو زندگی بہت زیادہ تنازعات کا شکار ہے آئے ان کے بارے میں چند باتیں آپ کوبتاتے ہیں۔ فیصل خان کا کہنا ہے کہ ان کا فلم انڈسٹری میں کوئی قریبی دوست نہیں ہے،اور کوئی انہیں ان کی پریشانیوں سے باہر نہیں نکال سکتا۔ایک انٹرویو کے دوران فیصل خان نے یہ واضح کردیا تھا کہ انہیں کوئی ذہنی بیماری لاحق نہیں ہیاگر وہ ذہنی عارضے میں مبتلا ہوتے تو کسی بھی فلم میں کام نہیں کرسکتے تھے،ان کیبارے میں یہ افواہیں بھی گردش کررہی تھیں کہ ان کے بھائی عامر ان کی اس حالت کے ذمہ دار ہیں ،عامر نے بھائی کی کسٹڈی کے لیے اپنے والد کے ساتھ قانونی جنگ بھی لڑی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…