جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ خان کو کون سی بڑی خوشخبری مل گئی ؟خوشی سے نہال ہوگئیں 

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی پہلی بھارتی فلم رئیس کی نمائش آئندہ ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان میں نمائش کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔بھارتی سپر اسٹارشاہ رخ خان کے ساتھ بطور ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی ماہرہ خان کی فلم رئیس کو وزارت اطلاعات سے این او سی ملنے کے بعد پاکستان فلم سنسربورڈسے

سنسرشپ سرٹیفکیٹ حاصل کیا جائے گا۔ پاکستان فلم ڈسٹری بیوٹرز کے اعلی سطع وفدنے وزیراعظم نواز شریف کوآگاہ کیا تھا کہ بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش سے پاکستانی فلم انڈسٹری کونہ صرف فروغ ملے گا اور اس سے مقابلے کارجحان پیدا ہوگا بلکہ پاکستانی فلموں کا معیار بھی بہتر ہوگا۔دوسری جانب معلوم ہوا ہے حکومت نے پاکستان میں بھارتی فلموںکی دوبارہ نمائش کی اجازت دیتے ہوئے فلم ڈسٹری بیوٹرز، فلم پرموٹرز کو بھارتی فلموں کو پاکستان میں لانے کیلیے گرین سگنل دیدیا ہے،پہلے فیز میں ہرتیک روشن کی فلم قابل جبکہ دوسرے فیز میں ناموراداکارہ ماہرہ خان اورشاہ رخ خان کی فلم رئیس پاکستان بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی تاہم ان فلموں کو پاکستان فلم سنسر بورڈ سے کلیئر کرانا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…