لاہور (آئی این پی) نامور پاکستانی گلوکارہ فر یحہ پر ویز نے ’’گلوکاری کی ‘‘شعبہ کو چھوڑنے کا اعلان کرد یا ‘صرف صوفی کلام پڑ ھیں گی ۔بتایا گیا ہے کہ فر یحہ پر ویز نے اب گانوں کے شعبے سے مکمل علیحدگی اختیار کر لی ہے اور ا ن کو لاہور میں جب ایک گانے کی فر مائش کی گئی تو فر یحہ پرویز نے کہا میں نے گانا چھوڑ دیا ہے اب صرف صوفی کلام پڑھو گی اور دین کی خدمت کو تر جیح دوں گی ۔
معروف گلوکارہ فریحہ پرویزکا گلوکاری مکمل چھوڑنے کا اعلان،اب کیا کریں گی؟اعلان کردیا
29
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں