جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

رئیس نے دو دن میں کتنے کروڑ کما لیے ؟

datetime 29  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی / کولکتہ/ ‘ممبئی (آئی این پی)رئیس نے دو دن میں کتنے کروڑ کما لیے ؟’رئیس‘ اور ’قابل‘ کے امتحان کا دوسرے دن کا رزلٹ بھی آگیا ،باکس آفس پر کروڑوں کے ٹاکرے میں ’رئیس‘ نے دو دن میں 46 کروڑ کمائے، جبکہ ریتک روشن کی ’قابل‘ بھی زیادہ پیچھے نہیں رہی، سینما گھر کم ہونے کی وجہ سے اس فلم کا بزنس 29 کروڑ رہا۔ریتک اور یمی گوتم کی بالی ووڈ فلم’قابل‘ کا

 

باکس آفس پر دوسرے دن 18کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا۔بالی ووڈ میں گریک گاڈ کے نام سے مشہور ہونے والے سپر ایکشن ہیرو ریتک روشن اور یمی گوتم کی نئی بالی ووڈ فلم ’قابل‘ نے ریلیز کے دوسرے دن باکس آفس پر 18اعشاریہ 67کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا ہے ۔ یہ فلم شاہ رخ اور ماہرہ خان کی فلم ’رئیس‘ کے مدمقابل ریلیز کی گئی لیکن پہلے دن کوئی خاص بزنس نہ کر پائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…