نرگس فخری کے ساتھ بھرے مجمعے میں ایسا کیا ہو گیا کہ اداکارہ شرم سے پانی پانی ہو گئیں
ممبئی (آئی این پی) نرگس فخری کو کترینہ کیف سے مشابہت کے باعث شرمندگی کا سامنا ، حال ہی میں مداح کی جانب سے کترینہ کہہ کر بلانے پر ایک بار پھر انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نرگس فخری بھارت میں اپنی اداکاری کے باعث کم لیکن بالی ووڈ کی… Continue 23reading نرگس فخری کے ساتھ بھرے مجمعے میں ایسا کیا ہو گیا کہ اداکارہ شرم سے پانی پانی ہو گئیں