سلمان خان کی فلم’’ ٹیوب لائٹ‘‘متاثر نہ کر سکی ،عید کے روز مداح مایوس
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ عید کے موقع پرفلمی شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی اور توقع کے خلاف عید کے پہلے روز صرف 19 کروڑ 9 لاکھ کا ہی بزنس کرسکی۔ بالی ووڈ کے ناموراداکار سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ عید کے موقع پرنمائش کے… Continue 23reading سلمان خان کی فلم’’ ٹیوب لائٹ‘‘متاثر نہ کر سکی ،عید کے روز مداح مایوس