اپنے بھائی کو پالنے کے لیے دو نوکریاں کرتی رہی “،ماہرہ خان
لاہور (آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے۔اپنے بھائی کو پالنے کے لیے دو نوکریاں کرتی رہی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ماہرہ نے کہا کہ میری زندگی کی جدوجہد بظاہر کسی کو نظر نہیں آتی لیکن میں ان تمام کوششوں کو ایک چارٹ پر بنا سکتی ہوں کیونکہ میں 16 سال کی… Continue 23reading اپنے بھائی کو پالنے کے لیے دو نوکریاں کرتی رہی “،ماہرہ خان