جاوید ہاشمی کی مبینہ بیوی شین جاوید کا بینک اکائونٹ ان کے نہیں بلکہ کس کے نام پر بنا ہوا ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف
لاہور (این این آئی) اداکارہ وڈانسر شین جاوید نے کہا کہ رقص میری روح میں ہے، مسلسل آٹھ گھنٹے تک رقص کرنے کا ریکارڈ بنا چکی ہوں، سکرین پر نظر آنے کے لیے ورزش ضروری ہے۔ کسی سیاستدان سے کوئی خفیہ تعلق نہیں، سیاست سے بہت دور ہوں البتہ عمران خان سے بہت متاثر ہوں۔… Continue 23reading جاوید ہاشمی کی مبینہ بیوی شین جاوید کا بینک اکائونٹ ان کے نہیں بلکہ کس کے نام پر بنا ہوا ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف







































