منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

’’تم سب گندے ہو‘‘ قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 4  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اسکنڈل کوئین اور سوشل میڈیاسے مقبولیت حاصل کر نیوالی قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیاہے جس میں صبا قمر کی شاندار اداکاری بہت پسند کی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ ویڈیوز اور بعد ازاں غیرت کے نام پرقتل سے شہرت پانے والی قندیل بلوچ کی زندگی پر باغی کے نام سے فلم بن رہی ہے اور صبا قمر نے قندیل بلوچ کا کردار ادا کیاہے ۔

اس فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ قندیل بلوچ اپنی سوشل میڈیا پر ویڈیوز کی وجہ سے مشہور ہو ئی تھیں انہی کی کاپی کرتے ہوئے صبا قمر نے بھی فلم میں ایک ڈائیلاگ بولا ہے جس کے الفاظ’’تم سب گندے ہو‘‘ کو سوشل میڈیا ہیش ٹیگزبھی ٹاپ ٹرینڈ بن رہاہے ۔ فلم رواں سال کے آخر میں سینما کی زینت بنے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…